Yellow face of journalism is exposed

شرافت کی صحافت کا بے نقاب ہوتا زرد چہرہ…

کہا جاتا ہے کہ میڈیا ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت رکھتا ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ چوتھا ستون ہی ریاست میں بگاڑ کا سبب بن جائے تو ایسے ستون کا کیا کیا جائے۔۔۔۔

جی ہاں! زیر نظر ویڈیو میں ایک ایم پی اے سپریم کورٹ سے باہر نکل رہے ہیں اور اس چوتھے ستون کے اخلاقی معیار کا عملی نمونہ دیکھئے کہ ان ایم پی اے صاحب کو نکلنے سے پہلے ہی اپنا چہرہ رومال سے چھپانا پڑ گیا۔

ایم پی اے صاحب جس جرم میں بھی ملوث ہیں، جرم بھی ہے یا ابھی کسی الزام کا سامنا ہے لیکن آپ شرافت کی صحافت کا معیار دیکھیں۔ یہ ھے ریاست کا چوتھا ستون جو خود کو عوام کا حقیقی چہرہ ہونے کا دعویدار کہتا ہے۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں