prime minister imran khan gave football as a gift to president of china

پاکستان کے وزیراعظم نے چین کے صدر کو پاکستان کا بنا ہوا ایسا کونسا تحفہ دیا…

پاکستان کے وزیر اعظم جناب ومران خان اپنے چار روزہ دورے پر چائینہ گئے ہوئے تھے جہاں مختلف نوعیت کے معاہدوں کے ساتھ ساتھ 15 یاداشتوں پر بھی دستخط ہوئے. اس موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم نے چائینہ کے صدر کو پاکستان کے اسپورٹس کلب سے بنی ہوئی فٹبال تحفے میں دی.
فٹبال تحفے میں دینے کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستان اسپورٹس کی صنعت میں خود کفیل ہے یہاں‌ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ہر بار فیفا فٹبال ورلڈ کپ کیلئے تیاری اور بہترین فٹبال کیلئے پاکستان کو چنا جاتا ہے.
چائینہ ایکسپو سنٹر میں فٹبال تحفے میں دینا ایک اشارہ تھا کہ ہم اسپورٹس کی صنعت میں خود کفیل ہیں اور پاکستان اپنی اس صنعت کو سنٹرل ایشیا تک وسعت دینا چاہتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں