خبردار اگر کسی کو بتایا ایسا نہ ہو کہ تمھاری ویڈیو انٹرنیٹ پر سب دیکھیں….. سیالکوٹ میں ہوا ایک اندوہناک واقعہ…….
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ایک افسوس ناک واقعہ ہوا جس میں ایک لوکل اداکارہ کو ایک اسٹوڈیو کے اندر شوٹنگ کی لالچ دے کر اس کا ریپ کر دیا گیا……
اس حوالے سے مزید تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ روشان نامی ایک شخص نے سیالکوٹ میں وہاں کی لوکل اداکارہ کو شوٹنگ کے بہانے ایک سٹوڈیو میں بلایا جہاں پر اسے آدھی ننگی ہو کر تصویریں بنوانے کیلئے کہا گیا جس پر اداکارہ نے انکار کر دیا لیکن روشان نے زبردستی کی اور وہیں پر اس کا ایک اور دوست جس کا نام روف ہے اس نے اس کا ساتھ دیا اور روشان نے ریپ کر دیا اس موقع پر روف نے ویڈیو بنائی اور ساتھ دھمکی دے دی کہ اگر کسی کو بتایا تو تمھاری ویڈیو سب ہی دیکھیں گے…….
اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس سب میں اسٹوڈیو کا مالک بھی شامل ہے اور یہ سب ان کی پلاننگ اور ملی بھگت سے ہوا ہے دوسری طرف پولیس نے اس ھوالے سے کارروائی کرتے ہوئے روشان کو حراست میں لے لیا اور تفتیش شروع کر دی ہے……