رجب طیب اردگان جمہوریہ ترکی کے بارہویں منخب صدرہیں۔اس سے قبل وہ بلدیہ استنبول کے ناظم(مئیر)(1994-1998)اورترکی کے منتخب وزیراعظم(2003-2014) بھی رہ چکے ہیں۔ترکی کی ایک اسلام پسندسیاسی جماعت ”جماعت عدل و ارتقاء ترکی(Justice & Development Party,Turkey)“کے سربراہ ہیں۔عام انتخابات میں مزید پڑھیں
